Tip of the day 22-nov-2018
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ!
یااللہ یارازق یاکریم جس طرح تو رات کو دن میں بدل دیتا ہے. اسی طرح ھماری مشکلات کو آسانیوں میں، بیماریوں کو تندرستی میں، نفرتوں کو محبتوں میں اور غم کو خوشی میں بدل دے.
ہم سب پر اپنا خاص رحم و کرم نازل فرما اور ہمیشہ خوش وخُرم، شاد وآباد رکھ،
ہم سبکو مزید عزتوں اورکامیابیوں سے نواز. ہماری روزی رزق، جان و مال میں خیر و برکت نازل فرما۔
آمین
Yes