Laughter time

 

‏بیوی ?? فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔

شوہر??‍♂️ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں… ??

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *