Laughter time
بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر👱🏻♂️ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں… 😀😀
بیوی 👩🏻 فرض کرو تمہاری ایک کروڑ کی
لاٹری لگ جائے اور اسی دن مجھے کوئی
اغوا کرلے اور ایک کروڑ تاوان مانگ
لے تو تم کیا کروگے۔
شوہر👱🏻♂️ناممکن میری ایک دن میں دو لاٹریاں
لگ ہی نہیں سکتیں… 😀😀