*پہچان*
*——-*

ایک *سردار جی گھر داماد تھے* ان کی بیوی اور سالی *جڑواں بہنیں* تھیں اور دونوں کی شکل ایک جیسی تھی۔

ان سے کسی نے پوچھا “کہ آپ کو کیسے پتہ چلتا ہے بیوی کون ہے اور سالی کون؟؟”
کہنے لگے:

*چونڈی وڈھن نال*۔

“وہ کس طرح؟” پوچھنے والے کو کرید لگی۔

سردار جی آنکھ مار کے ہنستے ہوئے بولے:
“میں *چونڈی* وڈھدا واں۔

*جے مسکران لگ پوے تے سالی*۔۔
*جے بھونکن لگ پوے تے بیوی اے*،

😉😜😀😆😂😃

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *