Payam-e-Elahi

Islam

?ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ? ??? 

پیامِ الٰہی??? ??*ُ

ﺑﺴْﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢ* ??

“پس اے محمدﷺ ! تم اللہ کے نازل کردہ قانون کے مطابق اِن لوگوں کے معاملات کا فیصلہ کرو

اور ان کی خواہشات کی پیروی نہ کرو

ہوشیار رہو کہ یہ لوگ آپ کو فتنہ میں ڈال کر اُس ہدایت سے ذرہ برابر مُنحَرِف نہ کرنے پائیں جو خدا نے آپکی طرف نازل کی ہے

پھر اگر یہ اس سے منہ موڑیں تو جان لو کہ اللہ نے اِن کے بعض گناہوں کی پاداش میں اِن کو مُبتِلائے مصیبت کرنے کا ارادہ ہی کر لیا ہے،

اور یہ حقیقت ہے کہ اِن لوگوں میں سے اکثر فاسق ہیں”

“(اگر یہ خدا کے قانون سے منہ موڑتے ہیں)

تو کیا پھر یہ جاہلیّت کا فیصلہ چاہتے ہیں؟ حالانکہ جو لوگ اللہ پر یقین رکھتے ہیں

اُن کے نزدیک اللہ سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں ہے”

?(اَلْمَآئِدَة…49,50)? ??(القرآن)??

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *