How drug mafia works

 

ڈرگ مافیا کیسےکام کرتی ھے؟
سمجھیں——سمجھائیں

اس میسج کو اپنی فائل میں save کرلیں

تمام ہسپتالوں کی او پی ڈی بند ہیں، ایمرجنسی وارڈ میں کوئی رش نہیں ہے. سوائے کرونا کے مریضوں کے نئے مریض ہسپتال نہیں جا رہے ہیں.

دل کے دورے، بلڈ پریشر، فالج وغیرہ کے کیس اچانک کم ہو گئے ہیں.

ایسا کیا ہوگیا اتنا اچانک، کے امراض اس حد تک کم ہو گئے ہیں؟ یہاں تک کے اموات اور آخری رسومات بھی گھٹ گئی ہیں؟

کیا کرونا نے دوسری تمام بیماریوں پر قابو پا لیا ہے یا ان بیماریوں کو تباہ کر دیا ہے؟

نہیں، ہرگز نہیں؟

دراصل اب یہ حقیقت سامنے آنے لگی ہے کے بیماری کو ڈرگ مافیا جان بوجھ کر خطرناک ثابت کرتاہے

جب سے کارپوریٹ ہسپتال، ٹیسٹ لیبارٹریز وجود میں آئی ھیں اس ملک میں یہ تباہی بڑھتی ہی چلی گئی.
لوگوں کو زور دے کر ہزاروں روپے کے ٹیسٹ کرائے جا رہے تھے چاہے وہ درمیانی درجہ کی کھانسی، نزلہ، زکام ہی کیوں نہ ہو.
چھوٹی اور معمولی بیماری پر آپریشن کر دیئے جاتے ہیں اور تھوڑی سی تکلیف میں جسمانی اعضاء نکال کر پھینک دیے جاتے ہیں.

مریضوں کو آئ سی یو میں رکھا جاتا اور ان کو خوف میں مبتلا کر کے ان کا علاج کیا جاتا.

یہی وقت سمجھنے کا ھے
آپ اور آپکے پیاروں کو ڈرگ مافیا کے چنگل سے چھڑانے کا

ذیابیطس

ڑبلیو ایچ او کا سٹینڈرڈ ،ذیابیطس کیلئے، 200 ھے
مگر ڈرگ مافیا140پر بضد ھے
جس کی وجہ سے80 فیصدلوگ ذیابیطس نہ ھونے کے باوجود میٹ فارمن کھانے پر مجبور ہیں جسکی ماھانہ سیل ایک ارب ھے
اور اس کے کھانے سے بلڈ پریشر سانس معدہ دل کی تکالیف کولیسٹرول اور یورک ایسڈ کی ادویات عمر بھر کھانے کا راستہ کھل جاتا ہے

حالانکہ یہ بیماریاں نھیں صرف لائف سٹائل بیماریاں ھیں
جی ھاں
اپنا لائف سٹائل بدل لیں تو آپ ان کا جنازہ نکال سکتے ہیں ورنہ یہ اور ڈرگ مافیا مل کراپ کاجنازہ نکال دیں گے

140 یا 200 ذیابیطس ؟

چلیں تجزیہ کریں کے ھمارا جسم کونسے سٹینڈرڈ کی کی ڈیمانڈ کرتا ھے .

140 ذیابیطس رکھنے والے دو گھنٹے کےبعد شدید کمزوری کا شکار ھوجاتے ھیں جبکہ 200 ذیابیطس رکھنےوالے 6 گھنٹے کام کرسکتے ھیں

اگر 200 سے جسمانی درد اور پیشاب کی کثرت ھو تو یہ پروٹین کی کمی کی علامات ھیں لہذا اپنی غذا میں پروٹین لیں نہ کے ادویات ۔

پروٹین میں مچھلی(تلی ھوئ نہ ھو)
یا بکرے کا گوشت 250 گرام (بالغ افراد کے لئے)
یاچار سے پانچ انڈےصرف ابلےھوے
بشرطیکہ انڈوں یا گوشت سے قبل آپ نے فروٹ اپنے وزن کے گرام
مثلا اگر آپ 100 کلوگرام وزن رکھتے ہیں تو ایک صفر کا اضافہ کر کے اسکو گرام میں بدل لیں جو 1000 گرام ھوا
1000 گرام فروٹ کھائیں یا دو تین سبزیاں ملا کر سوپ بنائیں دن میں دو یا تین بار کھانے سے قبل استعمال کیا ھو
500 گرام فروٹ ناشتہ کرنے سے قبل 500 گرام سبزیاں دوپہر کے کھانے سے قبل استعمال کر لیں یا دونوں وقت فروٹ استعمال کر سکتے ہیں اگر سبزیاں پسند نہ ھوں
یادرہے کہ فروٹ اور سبزیاں کھانے سے قبل ادویات کی طرح کام کرتیں ہیں اور کھانے کےبعد غذا کی طرح

یاد رکھیں اپکے

بلڈ پریشر اور کولیسٹرول

کا علاج بھی اسی مقدار میں فروٹ کے استعمال میں ھے گوشت نہ ھوتو بادام یا اخروٹ لے سکتےھیں مگر مقدار اھم ھےجو 100 گرام ھو اس مقدار کو دن میں دو یا تین بار کھا سکتے ہیں اس سے کم مقدار آپ کی پروٹین کی کمی دور نہیں کر سکتی
یاد رکھیں اگر فروٹ وزن کے برابر استعمال نہ کیا تو پروٹین مسائل پیدا کر سکتی ہے اور اگر پروٹین کی پوری مقدار نہ لی تو فروٹ مسائل پیدا کر سکتے ہیں

یقین کریں کے یہ تمام لائف سٹائل بیماریاں ھیں آپ اگر آج سے اپنا لائف سٹائل بدل لیتے ہیں تو ان امراض کی تمام ادویات اپ کو ایک ھفتہ کے اندر اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے چھوڑنی پڈیں گی

اگر ڈبلیو ایچ او کا سٹینڈرڈ 200 اپنا لیں تو پاکستان میں ذیابیطس ٹائپ ٹو کا جنازہ نکل جائے جو 80 فیصد ھے
یعنی 80 فیصد کو ذیابیطس ٹائپ ٹو ھے جو بیماری نھیں لائف سٹائل بیماری ھے اگر اپ اپنا لائف سٹائل نہیں بدلتے تو آپ کو ساری زندگی ذیابیطس کی ادویات کھانی پڑیں گیں

باقی 20 فیصد ذیابیطس ٹائپ ون(جو بچپن میں ھوتی ھے) جو کہ انسولین کا استعمال کرتے ہیں وہ بھی لائف سٹائل بہتر کرکے اچھی صحت اور انسولین کم کر سکتے ہیں

کولیسٹرول
کا ڑبلیو ایچ او کا سٹینڈرڈ 300ہے(کیونکہ25پرسنٹ کولیسٹرول صرف ھمارا دماغ استعمال کرتاہے )مگر ڈرگ مافیا240 رکھنےپر بضد ہے کولیسٹرول کا ھمارے جسم کے بنیادی کام کرنے میں بہت اھم رول ھے
اس کی زیادتی(60سے زیادہ کی عمرمیں)دس فیصد دل کی بیماریوں کا باعث بن سکتی ہیں اور اس کی کمی نوے فیصد امراض کا ذریعہ بن سکتی ہیں جن میں سے اھم اعصابی کمزوری اور نفسیاتی بیماریاں ھیں

یاد رکھیں دنیا میں کولیسٹرول کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں ھے مارکیٹ میں موجود دوائی ھمارے چار قیمتی کیمیکل کو بلاک کرنے والی دوائی ھے ان میں سے ایک کا نام Co,Q,10 ھے جو ھمارے دل اور دماغ کے لئے بہت اہم ھے اس کی کمی سے دل کی ادویات کا راستہ کھل جاتا ہے

یورک ایسڈ
ھمارے برین کیلئے ٹانک کا کام کرتا ھے اس کی کمی سے دماغ سست ھو جاتاھے اگر زیادہ ہےتو ادویات کی بجائے لائف سٹائل بدلیں فروٹ اور دو تین سبڑیوں کو ملا کر اس کا سوپ استعمال کیا سکتا ھے اپنے وزن کے گرام کے فارمولے کےمطابق

آج سے
اس دعا کو اپنی دعا میں شامل کر لیں کیونکہ میں نے اس دعا کو اللہ تبارک و تعالی کے فضل و کرم سے ہمیشہ اپنی دعا میں شامل رکھا اور اس کی قبولیت کا اندازہ اس سےلگایئں کہ
میرے پانچ بچے ھیں مجھے اور میری فیملی کو پچھلےکئی سال سے اللہ تبارک و تعالی نےھا سپٹل،ڈاکٹرز اور ادویات سے بچایا(مطلب بیماریوں سے) یہاں تک کہ
میری والدہ محترمہ جو کے پچھلے سال اللہ کو پیاری ھو چکی ھیں95 سال عمر پائی نہ ھی آخری وقت تک کسی قسم کی کوئی بیماری ھوی اور نہ ھی کوئی دوائی استعمال کرنے کی ضرورت پیش آئی اور نہ ھی کبھی کسی ٹیسٹ کی

یہاں تک کہ چند مہینے قبل میرا ملازم میرے گھر کی تیسری منزل سے گر گیا اور ایک روپیہ نہ لگا دو گھنٹے کےبعد وہ اللہ تبارک و تعالی کےفضل و کرم سے ھاسپٹل سے گھر آگیا

وہ سادہ لفضوں میں دعا یہ ھے

اے اللہ تبارک و تعالی ھم سب کو اور ھماری اولادوں کو ادویات ڈاکٹرز،ھاسپٹل،ایمرجنسیز اورٹیسٹوں سے بچا اور ھمارا روپیہ رسومات دکھاوا اور بے کار جگہ پر لگنے سے بچا اور اس کو اپنی رضا والے کام میں لگا

دلی سکون کا راز خرچ کرنےمیں ھے
ضرورت سےزیادہ روپیہ برے وقت اور ادویات کیلئے بچا کر بیماری اور برےوقت کو دعوت نہ دیں ضروریات میں کمی کرکے ضرورت مندوں میں خرچ کردیں

 

ڈاکٹر ظفر اقبال لودھی ما ھر غذائیات

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *