Breaking news for AIOU B.Ed students

Infotainment - BoltaPakistan.net

 

*Breaking Newsبریکنگ نیوز۔۔۔*
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنے حالیہ 2019 کے جاری کیے گئے B.ED کے رزلٹ میں (8607، 8608 اور 8613) کوڈز میں فیل ہونے والے طلباء و طالبات کو اِن کوڈز کا دوبارہ 50 فیصد لیٹ فیس کے ساتھ سپیشل داخلہ بھیجنے کی اجازت دے دی ہے۔۔۔
==============
داخلہ بھیجنے کی تاریخ 02-05-2019 سے 10-05-2019 تک ھے۔۔۔
==============
داخلہ فارم اور فیس متعلقہ ریجنل آفس میں جا کر خود جمع کروانا ہوگی۔۔۔
==============
کوڈز کی لیٹ فیس کل یہ ھے۔۔۔
Fee for 8607 =PKR 6025/-
Fee for 8608 =PKR 6025/-

جبکہ
Fee for 8613 /Thesis = PKR 7225/-
==============
یاد رھے کہ داخلہ فارم اور فیس متعلقہ ریجنل آفس میں جا کر خود جمع کروانا ہوگی۔۔۔
==============

For more details, please visit the Allama Iqbal Open University website or you may reach through AIOU helpline at Helpline: 051-111-112-468.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *