A different sun set

کل صبح امریکا اور کینیڈا کے بارڈر پر سورج کے طلوع ہونے کا منظر کچھ اس طرح تھا کہ دو سورج ایک ساتھ طلوع ہوئے لیکن یہ دو سورج نہیں بلکہ ایک سورج اور دوسرا چاند تھا یہ عجیب و غریب منظر اس وقت دیکھنے میں آتا ہے جب زمین اپنی شافٹ تبدیل کرتی ہے ان لمحات میں سورج اور چاند ایک دوسرے کے اتنے قریب آ جاتے ہیں کہ ایسا لگتا ہے کہ جیسے دو سورج ایک ساتھ چلو ہو رہے ہیں قدرت کی طرف سے یہ حسین نظر سالوں بعد دیکھنے میں آتا ہے ذرا غور کیجئے نیچے تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں اللہ کی قدرت اور طاقت واختیار اور اس کے تخلیق کردہ بے پناہ حیران کن مناظر میں سے ایک منظر ملاحظہ فرمائیں کون ہے اس رب قادر کے سوا جو ایسے حیران کن منظر تخلیق کر سکےبیشک قرآن پاک میں جو فرمایا گیا وہ عین حق ہےکہ ۔۔۔
تو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *