Important info: beware of people coming in streets

 

  • *اطلاع عام*
    ملک کے چند شہروں سے اطلاع ملی ہے کہ کچھ لوگ گھر گھر جاکر پرانا قرآن مجید مانگ کر نیا قرآن مجیدمفت میں دیدیتےہیں.یہ افراد *قادیانیوں* *کا بنایا گیا قرآن تقسیم کر تےہیں. اگر اپنے علاقہ میں ایسے لوگوں کو دیکھیں تو فوراچیک کریں اور قریبی پولیس اسٹیشن کو اطلاع کریں.
    نوٹ:اس پیغام کوثواب کی نیت سےآگےپہنچائیں تاکہ امت مسلمہ اس خطرناک سازش سے بچ سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *