Aj ki baat (17-Jul-2020)

 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 *25 ذوالقعدۃ 1441ھ* 💎
🔖 *17 جولائی     2020ء* 💎
🔖 *یکم ساون   2077ب* 💎

🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌅

〽 *اگر پینے کی چیز میں مکھی گر جائے!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر تمہارے پینے کی چیز میں مکھی گر جائے تو اسے اس میں پوری طرح ڈبو دو، پھر نکال کر پھینک دو، اس لیے کہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفاء ہے ۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3505»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *