Aaj ki baat – 12 november 2019

 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤

🔖 *14 ربیع الاول  1441ھ* 💎
🔖 *12 نومبر            2019ء* 💎
🔖 *29 کاتــک       2076ب* 💎

🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅

❣ *سبحان اللہ، اسلام کی خوبی*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے ( یعنی نفاق اور ریا سے پاک کر لے ) تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے اس کے عوض دس سے لے کر سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور ہر برا کام جو کرتا ہے تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے ( جتنا کہ اس نے کیا ہے ) ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-42»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *