Corona, just a media trial
*(کرونا فقط ایک میڈیا ٹرائل)*
امید ہے کہ یہ ویڈیو کلپ ہمارے اِس تخیل کی سچائی کے لیۓ آخری اور اہم مہرہ ثابت ہو گا۔
آئیے ناظرین۔۔۔۔۔
آپ کو اُس وارڈ میں لئے چلتے ہیں جہاں نزلہ, زکام, بخار اور سر درد کی دوا لینے جانے والے بچارے کرونا ٹرائل کا شکار ہوئے اور میڈیا کاؤنٹنگ کی زد میں آ کر چینلز پہ کرونا پیشنٹس بریک کر دئے گۓ۔ اِن بیچاروں کے علاقوں میں خوف کی فضا قائم ہو گئی, انکے خاندان والوں کو 14 روز کے لۓ ایک دوسرے سے الگ الگ قرنطینہ کر دیا گیا, گو کہ نفرت کی ایک فضا قائم ہو گئی۔
یہاں ایک بات انتہائی قابلِ غور ہے کہ آج سندھ حکومت نے 05 پرائیویٹ ہسپتالوں کو ان جیسے مریضوں کے لۓ مختص کیا اور 1,83000 یومیہ ادا ہسپتال کو ادا کیا جاۓ گا۔
اوو خدارا یار۔۔۔۔۔
ہوش کے ناخن لو۔۔۔!!! ہماری نوجوان نسل بے روزگار ہے, ہم سب مفلسی کی دیواروں میں گڑے جا رہے اور حکام وقت کی شاہ خرچیاں ملاحظہ فرما لیں۔
یہ ویڈیو کسی قرنطینہ سسپکٹڈ سنٹر کی نہیں بلکہ اُس سنٹر کی ہے جن کا کروناٹیسٹ مثبت آیا۔ ان کو دیکھ کے سمجھ نہیں آ رہا کرونا نامراد ہے جو فقط ٹیسٹ پازیٹو کروا کے بھاگ جاتا یا ڈاکٹرز بکے ہوۓ ہیں, ٹیسٹنگ کٹس پہلے سے مثبت ہوتی ہیں۔