NAB and mega corruption cases expected next
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے بعد نیب میگا کرپشن کیسز کو جلد نپٹانے کے لئے پرعزم، اپوزیشن کے کئی بڑے نام گرفتار ہونے جا رہے ہیں،
*باوثوق ذرائع کے مطابق نیب نے ایک درجن سے زائد میگا کرپشن کیسز میں انکوائریاں تقریباً مکمل کر لی ہیں*
اور
عیدالاضحٰی کی تعطیلات کے بعد نیب کی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے جارہا ہے جس میں نیب کے اگلے متوقع شکار
1.احسن اقبال سابق وزیر داخلہ مسلم لیگ ن
2.رانا مشہود سابق صوبائی وزیر مسلم لیگ ن
3.خواجہ آصف سابق وزیر دفاع مسلم لیگ ن
4.سید خورشید شاہ سابق اپوزیشن لیڈر پی پی پی
5. سید مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سمیت سندھ سے کچھ لوگوں کی گرفتاریوں کا قوی امکان ہے.
جبکہ
*شہباز شریف اور میاں جاوید لطیف بھی نیب کے ریڈار میں آچکے ہیں*