Attention all members
* ایڈمن کی جانب سے تمام ممبرس کو السلام علیکم*
*ہم امید کرتے ہے کے آپ سب خیریت سے ھوگے آپ سب سے ایک بات عرض کرنی*
*اب کچھ ہی دنوں میں ہمیں قربانی اور بکروں کے متعلق لطیفے وغیرہ موصول ہوں گے۔۔ آپ براہ کرم اپنے دوستوں اور گروپس میں سبھی سے کہہ دیں کہ حضرت ابراہیم ؑ کی قربانی کے ایک عظیم ایثار کی یاد آوری میں ہم جو قربانی دے کر اپنی ملت کی بنیاد کو مضبوط کرتے ہیں اس عظیم دستور کے متعلق لطیفہ بازی کرکے اس کی بے حرمتی نہ کریں*۔
*آپ کی ایک نصیحت سے ہوسکتا ہے کہ آپ کا کوئی دوست ایسی نا پسندیدہ حرکت سے بچ جائے*
*مــجھــے اپــنــی اور ســاری دنــیــا کے لـــوگــوں کـــی اصـــــلاح کــــی کـــوشـــــش کـــرنــــی ہــــے ان شـــاءﷲ عــــزوجـــــــل*