Online training for women on business

 

خواتین کے لیے اردو زبان میں پہلی آن لائن بزنس ٹریننگ میں شامل ہوجائیں اور کاروبار کرنا سیکھیں۔ ابھی رجسٹریشن کرائیں۔
کیا آپ بزنس کرنا چاہتی ہیں تاکہ معاشی خوشحالی حاصل کرسکیں؟۔ نقشین ویمن انٹرپرینئیورز نیٹ ورک کی طرف سے خواتین کے لیے اردو زبان میں پہلی آن لائن بزنس ٹریننگ میں شامل ہوجائیں اور کاروبار کرنا سیکھیں۔ ابھی رجسٹریشن کرائیں۔ یہ ٹریننگ ورکشاپس آن لائن ہوں گی اور تمام شرکاء اپنے گھروں سے ان میں شامل ہوسکیں گی۔ اس کے لیے انہیں صرف اینڈرائیڈ موبائل فون یا کمپیوٹر، انٹرنیٹ کنکشن اور ہیڈ فون کی ضرورت ہوگی۔ اپنی نوعیت کی ان منفرد ٹریننگ ورکشاپس کا مقصد، باصلاحیت اور تربیت یافتہ خواتین کی معاونت کرنا ہے تاکہ وہ کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے مالی اور معاشی مسائل کا مقابلہ کرسکیں۔

رجسٹریشن فارم یہاں موجود ہے۔ https://forms.gle/77apLC6b6FmUUPnL8

معلومات کے لیے یو ٹیوب ویڈیو دیکھیں۔ https://youtu.be/Pms5dODpDUw

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *