Attention Muslim brothers and sisters

(+ *تمام مسلمان بھائی متوجہ ہوں!!!!*

اگر آپکی موبائل سم پر گانا لگا ہوا ہے تو براہِ کرم *رمضان کے مبارک مہینے* سے پہلے اسے بند کر دیں تاکہ انجانے میں کسی *روزہ دار کا روزہ خراب نہ ہو* اور
عام حالات میں بھی اجتناب کریں_*جزاک اللہ*

*تمام نیٹ ورکس کے کوڈ یہ ہیں*???

(1) *زونگ* سے *UNR* لکھ کر *230* پر بھیج دیں.

(2) *ٹیلی نار* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.

(3) *موبی لنک* سے *UNSUB* لکھ کر *230* پر بھیجیں.

(4) *یوفون* سے *UNSUB* لکھ کر *666* پر بھیجیں.

(5) *وارد* سے *RBT OF* لکھ کر *7171* پر بھیجیں..!

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *