Namaz ka bayan
🌿🌹🌿
*فجـــــر*
*گزر گئی نماز ِ فجر🌅 اور تُو سوتا رہا😴 قیمتی وقت⌚ خوابوں میں کھوتا رہا😔 صبح ہوئی ☀پر تُو بیدار نہ ہوا عمر بھر سو😴 کر بھی تُو بیزار نہ ہوا.*
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
*ظہـــــر*
*آئی ظہر🎑 تو تجھے کام نے اُلجھا دیا🙆♂ بے نمازی بنا کر کتنا تجھے پھنسا دیا😱 ملے گا رزق 🍱تجھے نماز کے بعد بھی پالے گا رب، تیرا گھر🏠 نماز 🤲کے بعد بھی*
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
*عصـــــر*
*دیکھ آ گئی نماز ِ عصر🌇 توانائی لے کر قوّت💪 ہے اِس میں، تُو اِسے ادا کر🤲 تندرست 🙋♂ہے تُو آج، یہ شکر 🤲ادا کر بدن کو اپنے تُو سجدوں🙇 کی لذّت دیا کر🌹*
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
*مغـــــرب*
*چل دیا آفتاب🌆 اب غروب ہونے کو نماز ِ مغرب🤲 ہے، اب شروع ہونے کو ختم ہو گیا تیری زندگی کا ایک اور دن🧐 چلا گیا یہ بھی ہاتھ🤚 سے تیرے، نیکیوں بن😟*
🌿🌹🌿
🌿🌹🌿
*عشـــــاء*
*اب تجھے چاہئے، رات 🌃میں سونے 😴سے پہلے عشاء پڑھ 🤲لے اپنی زندگی کھونے سے پہلے پائے گا سُکوں، تُو اللہ ☝کے ذکر 🗣میں ملے گا قرار تیرے دل💖 کو، اِسی فکر🤔 میں*
🌿🌹🌿