شاہ بکتے ہیں ،فقیر بکتے ہیں

Poetry

شاہ بکتے ہیں ،فقیر بکتے ہیں، یاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سر عام، کچھ پس دیوار، اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *