Asalam-o-Alaikum & Jumma Mubarik
Asalam-o-Alaikum and Good Morning
وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ!
جزاک اللہ خیرا” کثیرا!
بارک اللہ فی کم!
اللہ کریم آپ کی زندگی، صحت، اولاد، رزق، علم، حلم، عمل، دنیا اور آخرت کے جملہ معاملات میں خیر و برکت اور کامیابی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین!
جمعہ مبارک ہو!