Weather update

 

*موسم /بارش کی صورت حال*
????⛄⛈??????
*پنجاب۔*
*27* *جنوری* سے *بارش* برسانے والا سلسلہ *پنجاب* کے علاقوں پر اثر انداز ہوگا یہ سلسلہ پنجاب داخل ہوتے ہی زور پکڑے گا جس کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش اور چند ایک علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اوری ژالہ باری ہو سکتی ہے

*جنوبی_پنجاب۔*

*سوموار* صبح سے *منگل* دوپہر تک *جنوبی* *پنجاب* کے علاقوں ڈیرہ غازی خان مظفر گڑھ *راجن* *پور* جام پور کوٹ چھٹا کوٹ ادو کوٹ سلتان تونسہ چوک اعظم چوک سرور شہید لیہ فتح پور *ملتان* بہاولنگر جہانیاں چشتیاں شورکوٹ خانیوال میلسی حاصلپور بہاولپور دنیاپور ویہاڑی لودھراں علی پور داجل جلالپور پیر والا احمد پور شرقیا خانپور رحیم یار خان راجن پور روجہان داجل فاضل پور کبیروالا سمیت مختلف علاقوں میں درمیانی بارش کے امکانات ہیں اس دوران کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے جنوبی پنجاب میں بارش کی مقدار 5 سے 10 ملی میٹر تک ہو سکتی ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش کی مقدار 15 ملی میٹر تک جاسکتی ہے۔
??⛈???⛄?????
*وسطی_و_بالائی_پنجاب۔*

سوموار کی صبح سے منگل رات تک پنجاب کے وسطی اور بالائی علاقوں جس میں جھنگ فیصل آباد شیخوپورہ اوکاڑہ ساہیوال نارووال پاکپتن لاہور پتوکی حافظ آباد دیپالپور چیچاوطنی میاں چنوں اٹھاراں ھزاری ٹوبہ ٹیک سنگھ قصور جہلم گجرات اسلام آباد راولپنڈی چکوال منڈی بہاوالدین کھاریاں بھکر نورپورتھل چنیوٹ خوشاب سرگودھا تلاگنگ فتح جنگ اٹک میانوالی سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے اس دوران چند ایک مقامات پر شدید گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوسکتی ہے بالائی اور وسطی پنجاب کے علاقوں میں بارش کی مقدار 15 سے 20 ملی میٹر کے درمیان ہو سکتی ہے تاہم کچھ علاقوں میں بارش کی مقدار 30 سے 35 میٹر تک جاسکتی.??⛄???⛈??

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *