Why some people don’t pray to Allah
♾♾???♾♾
*_بعض لوگ کیوں نماز نہیں پڑهتے؟_*
ایک دوست نے اپنے نماز پڑهنے کی یہ وجہ بیان کی:
بہت آسانی سے میں نمازی بن گیا –
ایک دن میں کلاس میں بیٹها ہوا تها اور میری کلاس کا مضمون علوم دينی تها –
جب استاد کلاس میں تشریف لائے تو انہوں نے شاگردوں سے سؤال کیا :
*آپ کی نظر میں کون لوگ نماز نہیں پڑهتے* ❓❓❓
ایک شاگرد نے بڑی معصومیت سے کہا :
*جو لوگ مرگئے ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے*❗
دوسرے شاگرد نے شرمندگی سے جواب دیا :
*جن لوگوں کو نماز پڑهنا نہیں آتی*❗
تیسرا بچہ اپنی جگہ سے کهڑا ہوا اور نہایت معقول جواب دیا :
*جو لوگ مسلمان نہیں ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے*❗
اسی طرح ایک اور بچے نے جواب دیا :
*جو لوگ کافر ہیں وہ نماز نہیں پڑهتے*❗
اسی ترتيب سے پانچویں بچے نے جواب میں کہا :
*جو لوگ خدا سے نہیں ڈرتے وہ لوگ نماز نہیں پڑهتے*❗
تمام شاگردوں نے اپنے نظريات بیان کردئیے-
لیکن ۔۔۔❗
میں سوچوں میں ڈوب گیا
*کہ میں ان میں سے کونسا ہوں*❓
*آیا میں مرگیا ہوں*⁉
نہیں تو !!!
*کیا مجهے نماز پڑهنا نہیں آتی*⁉
آتی ہے ۔۔۔
*آیا میں مسلمان نہیں ہوں*⁉
الحمد للّٰه كہ ہوں !!!
*کیا میں اپنے پروردگار سے نہیں ڈرتا* ⁉
ڈرتا ہوں ۔۔۔
*آیا مگر میں کافر ہوں* ⁉
نعوذ باللّٰه !!!
*پهر میں کیوں نماز نہیں پڑهتا* ⁉
میں اپنے آپ سے کہنےلگا :
اگر قبر کی پہلی رات مجھ سے سوال کیا گیا كہ:
_تم زنده تهے._ ❓
_نماز بهی آتی تهی._❓
_مسلمان بهی تهے._❓
_اللہ سے ڈرتے بهی تهے._❓
_پهر بهی تم نے نماز کیوں نہیں پڑهی_ ⁉
_میرے پاس کیا جواب ہے…_‼
_کیا کہونگا میں آخر؟_
جهرجهری آگئی مجهے,
? اور اسی دن مصمم ارادہ کرلیا کہ اب کبهی نماز ترک نہیں کرونگا.
صرف ایک مصمم و سنجیدہ ارادہ کی ضرورت ہے آپ بهی اس بارے میں ضرور سوچئےگا-
?اگر آپ کو بهی سوچنے پر مجبور کردیا تو مہربانی فرماکر آگے بهیجیں-
شاید کسی بے نمازی کی طرف رحمت کا در کهل جائے!
? *_نماز دین کا ستون ہے_*?
? *_مومن اور کافر کے درمیان فرق نماز (چھوڑنے) کا ھے_* ?
♾???♾???♾