Subah Bakhair

Subah Bakhair

 

(إِنَّمَاۤ إِلَـٰهُكُمُ ٱللَّهُ ٱلَّذِی لَاۤ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَۚ وَسِعَ كُلَّ شَیۡءٍ عِلۡمࣰا)

(كَذَ ٰ⁠لِكَ نَقُصُّ عَلَیۡكَ مِنۡ أَنۢبَاۤءِ مَا قَدۡ سَبَقَۚ وَقَدۡ ءَاتَیۡنَـٰكَ مِن لَّدُنَّا ذِكۡرࣰا)

اصل بات یہی ہے کہ تم سب کا معبود برحق صرف اللہ ہی ہے اس کے سوا کوئی پرستش کے قابل نہیں۔

اس کا علم تمام چیزوں پر حاوی ہے

اسی طرح ہم تیرے سامنے پہلے کی گزری ہوئی وارداتیں بیان فرما رہے ہیں

اور یقیناً ہم تجھے اپنے پاس سے نصیحت عطا فرما چکے ہیں

القرآن (سورہ طہ) 98+99

یاباسط ویانصیر

یااللہ ھمیں گمراھی سے بچا ھم پر رحم فرما ھماری مدد فرما

ھمیں اپنی رحمت سے نواز دے

آمین

صبح بخیر السلام علیکم و رحمۃ اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *