Petrol vs Pakistani Salt

پٹرول بمقابلہ پاکستانی نمک
اس وقت عرب ممالک میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت زیادہ سے زیادہ دو درہم ہے۔?۔
جبکہ پاکستانی گلابی نمک کی قیمت 32 درہم ہے?
جی ہاں بتیس درہم وہ بھی صرف 285 گرام کی۔ ?
کیا 285 گرام کی قیمت 32 درہم؟
جی بتیس درہم?
یعنی بتیس درہم میں اپ سولہ لیٹر پترول خرید سکتے ہیں۔ اور پاکستان میں تقریبا چودہ لیٹر پٹرول خرید سکتے ہیں ۔
ایک کلو گلابی نمک تقریبا ایک سو بیس درہم کا مل رہا ہے۔ جسکا مطلب ہے ایک کلو گلابی نمک اڑتالیس سو روپے پاکستانی کا ملتا ہے۔ جو انڈیا کو پینتیس پیسے فی کلو کے حساب سے بیچا جا رہا ہے۔
پینتیس پیسے کہاں اور اڑتالیس سو روپے کہاں۔
ہمارے پاس پٹرول نہیں ہے تو کیا ہوا پٹرول سے سولہ گنا زیادہ قیمت رکھنے والا نمک تو موجود ہے۔ اسکو بہتر پراسس کرکے معیاری پیکنگ کے ساتھ عالمی مارکیٹ مہں فروخت کرکے اچھا سرمایہ کمایا جاسکتا ہے۔۔۔
اگر کوڑھے کے ہاتھ ساری دنیا کی دولت بھی لگ جائے تو وہ اس دولت سے استفادہ حاصل نہیں کر پائیگا۔
اور کام کرنے والے کے ہاتھ دو انے بھی لگ جائیں تو وہ اس سے بےتحاشہ دولت کما لے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *