Pakistan Zindabad

Pakistan Zindabad

مجھے یاد ہے جب امریکہ نے عراق پر حملہ کیا تھا ۔ ہم سنتے تھے کہ عراق کے پاس ایک مضبوط فوج ہے ۔

مجھے امید تھی کہ عراقی فوج بے شک امریکہ کے مقابل کمزور سہی مگر ایک بھرپور مزاحمت کرے گی ۔ مگر بس یہی خبریں سننے کو ملیں کہ امریکہ عراق کے فلاں علاقے میں گھس گیا اور کوئی مزاحمت نہ ہوئی ۔ ایک ایک کر کے امریکہ عراق کے تمام علاقوں میں گھس گیا ۔ عراقی فوج کہاں گئی کسی کو نہیں پتہ ۔
امریکہ نے عراق پر حملے سے پہلے عراقی عوام کو ان کی اپنی فوج کے خلاف کر دیا ۔ پہلا ہتھیار جو استعمال کیا گیا وہ میڈیا تھا ۔ اس میڈیا کے ذریعے عراقی فوج کے مظالم کی تشہیر کی گئی اور پھر اسی عوام سے ہمدردی کی آڑ میں عراق فتح کیا ۔ پھر جو ظلم عراقیوں پر امریکیوں نے کیا وہ ایک الگ کہانی ہے ۔

ایک ہی سازش ہے جو ہر قوم پر بار بار دہرائی جاتی ہے ۔
آج پاکستان پر منظور پشتین کے راستے وہی سازش دہرائی جا رہی ہے ۔ ایسے بیوقوفوں کی آج بھی کمی نہیں جو سمجھتے ہیں کہ جب امریکہ حملہ کرے گا تو پشتونوں کے حق میں آواز بلند کرنے والا منظور پشتین ان کے خلاف بھی لڑے گا ۔
جی نہیں ۔

منظور پشتین جیسے لوگ صرف اپنوں کے خلاف ہی جہاد کرتے مر جاتے ہیں ۔ جب امریکہ حملہ کرے گا تو مزاحمت صرف پاک فوج ہی کر سکتی ہے ۔ منظور پشتین جیسے لوگوں کا کام صرف امریکی راہ سے فوج جیسے کانٹوں کا صفایا کرنا ہوتا ہے ۔ پھر جب فوج نہ رہے گی تو ایک ایک کر کے امریکہ پاکستان کے تمام علاقوں میں گھسے گا ۔

آپ کے گھروں میں امریکی فوجی گھسیں گے ۔
آپ کا مال لوٹیں گے ۔
آپ کی عورتوں کی عزت پامال کی جائے گی ۔
آپ کے مردوں کے گلے کاٹے جائیں گے ۔
منظور پشتین اس وقت آپ کو کہیں نہیں ملے گا ۔
میرے پیارے ہم وطنوں میری اپ سے ایک درخواست ہے اس وقت اپ کے بھائی آپ کے بیٹے اس پاک سرزمین کے رکھوالے دشمن کے سامنے تنہا کھڑے ہیں ان کو اپ کی ضرورت ہے اپ کے پیار کی اپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے اپ بتا دیں دشمن کو کہ تم جتنی بھی کوشش کر لو ہم اپنی افواج کے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ آخری سانس تک اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔??

#PAKISTAN_ZINDABAD??
#PAK_ARMY_ZINDABAD??
#ISI_ZINDABAD??

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *