Hippocrates Oath
اب سے
*تقریباً 2500 سو سال* پہلے
*طبیب بقراط* نے کہا تھا
انسانی جسم کی تقریباً ہر بیماری
*بڑی آنت Colon* سے شروع ہوتی ہے.
? *طبیب بقراط جنہیں دنیا Hippocrates*
*فادر آف میڈیسن کے نام سے جانتی ہے*
دنیا بھر کے ڈاکٹرز جب ان کا لکھا ہوا *حلف*
*Hippocrates Oath*
پڑھ کر ان کے بتائے ہوئے اصولوں پر چلنے کا وعدہ کرتے ہیں
تب انہیں *ڈاکٹر کی ڈگری* دی جاتی ہے
✒️ *طبیب بقراط*
*کے مطابق اگر انسانی جسم کی تقریباً ہر بیماری بڑی آنت*
*میں ہونے والی خشکی سے قبض سے ہوتی ہے تو*
*علاج کہاں سے شروع کیا جانا چاہیے*..؟
?? *یقیناً قبض ٹھیک کر کے*
? *کھانے پینے*
*اور لائف اسٹائل میں چند مثبت تبدیلیاں* کرنے سے
یہ *ام امراض قبض* ٹھیک ہوسکتی ہے
? *قبض کی چند وجوہات جان لیتے ہیں*:
? پانی کم اور بہت ٹھنڈا پینا
? کم چلنا پھرنا، ورزش نہ کرنا
? سفید باریک چھنے ہوئے آٹے کا زیادہ استعمال
جس میں *بیکری کی سب اشیاء اور تقریباً سب*
*پروسس پیک فوڈز* شامل ہیں
? گوشت اور فرائی اور فاسٹ فوڈ
? بہت زیادہ چائے کوفی
کچھ *ایلوپیتھک دوائیں* *خاص طور پر پین کلر ڈرگ قبض کشا دواؤں کا زیادہ استعمال*
?تھائرائڈ گلینڈ کا بیلنس نہ ہونا
? *اسٹریس، تناؤ، ڈپریشن بدبودار، گھٹن والے ٹوائلٹ*
?ضرورت کے وقت تاخیر سے ٹوائلٹ جانا.
✨ *علاج* ✨
❄️ چند آسان آزمودہ علاج جن سے قبض ہو گی ہی نہیں اور ہو جائے تو ٹھیک ہوجائے گی
?? *ان شاء اللہ*
? *پانی، دن میں کم از کم تین لیٹر پانی ضرور پی لیں*
بہت ٹھنڈا پانی پینا مناسب نہیں ہے
? فجر سے ظہر کے درمیان موسم کے *تازہ پھل*
ضرور کھائیں
? *کچی سبزیوں کا سلاد*
دوپہر اور رات کے کھانے سے پہلے موسم کی *تازہ سبزیوں کا سلاد* کھائیں ہر روز کوئی مزیدار ترکیب ٹرائی کریں
? بغیر چھنے ہوئے آٹے کی روٹی
گندم کے ساتھ ساتھ *جؤ، مکئ ،چاول ، باجرا ، مونگ ،ماش مسور اور بیسن کی روٹی چٹنی کے ساتھ کھائیں*
? *لوکی ٹینڈے ترئی کدو* یہ چار سبزیاں بیحد مفید ہیں
? دن میں دو بار
*رات سوتے وقت اور صبح ٹوائلٹ جانے سے*
*ناف کے نیچے پانچ منٹ مساج کیجیئے*
یہ آئل لگا کر زیادہ بہتر ہے ورنہ خشک ہاتھ سے
قمیض کے اوپر سے بھی کر سکتے ہیں
بچوں کے لیے *دونوں طرف* کی جائے
*ناف کے نیچے اور ٹھیک بیک سائڈ پر*.
? *دن میں دو بار کم از کم پانچ سے سات منٹ ہلکی ورزش کیجیئے*
? *دیسی گھی، کوکونٹ یا اولیو آئل*
ایک چھوٹی چمچی نیم گرم دودھ میں ملا کر پینے سے کبھی قبض نہیں ہو گی
?? آخر میں اگر قبض کسی طرح بھی ٹھیک نہ ہو تو
یہ ١٠٠ فیصد کامیاب نسخہ تو ضرور کام کرتا ہے
*سونف، سنا مکی، انار دانہ*
پنسار سے منگوا لیں گھر میں اچھی طرح صاف اور دھوپ میں خشک کر کے پیس لیں اور رات 8 بجے ایک چھوٹی چمچی سادہ پانی کے ساتھ کھا لیں
?? اس دوا کو ایڈجسٹ ہوتے ہوئے ایک ہفتہ لگ سکتا ہے
? ضرورت کے مطابق دوا کی مقدار کم یا زیادہ کر لیں
?? *اللہ کریم*
*آپ کو ایمان کی سلامتی کے ساتھہ صحت و تندرستی عمر دراز عطا فرمائے*
*آمین یا رب العالمین*