AIOU ETA questions by students
#ETA_AIOU_Questions
#علامہ_اقبال_اوپن_یونیورسٹی_کے_معصوم_سٹوڈنٹس_کے_معصوم_سوالات
⬅️ 1.سر یونیورسٹی والوں نے کہا تھا کی ریجنل آفس کا پتہ رولنمبر سلپ سے کاٹ کر پیسٹ کرنا ہے لیکن میں نے تو ہاتھ سے ایڈریس لکھ دیا ہے ؟ کیا یونیورسٹی والے میرا ETA وصول کرنے سے انکار تو نہیں کر دیں گے؟
⬅️ 2.میں نے پیپرز کے ریفرنس نہیں لکھے کیوں کہ میں نے اپنے الفاظ میں جواب لکھے ہیں؟ کیا میں پاس ہو جاؤں گا/گی؟
⬅️ 3. میں نے ایک پیپر میں نیلی مارکر استعمال کی تھی اور دوسرے پیپرز میں کالی مارکر استعمال کی تھی . یونیورسٹی والے میرے نمبر تو نہیں کاٹ لیں گے؟
⬅️ 4.میں نے بیان حلفی پر سگنیچر کرنے سے پہلے کلمہ نہیں پڑھا تھا کیا میرا بیان حلفی قبول ہو جائے گا؟
⬅️ 5.میں نے ETA کے ساتھ جو Question Papers تھے وہ نہیں بھیجے تو کیا یونیورسٹی والے میرے پیپرز چیک کرنے سے انکار تو نہیں کر دیں گے
اس طرح کہ اور بھی بہت سوال ہیں پھر سی۔۔اب پوسٹ لمبی ہو جانی ہے???