Achi batein
????
*بیٹیاں کھیلتے کھیلتے بڑی ہو جاتی ہیں، پتہ نہیں چلتا کب اُن کا کھیل ختم ہوا اور نصیب کا شروع ہو گیا اللہ تعالیٰ تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائیں آمین ثم آمین…..!!!!*
????
*توبہ ایک ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتا ہے دعا ہے خدا ہمیں سچے من سے توبہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین…..!!!!*
????
*کبھی کبھی کوئی اجنبی بنا مطلب کے بہت اچھے لگتے ہیں، جو ساری عمر مسکراہٹ سے ہمیں یاد رہتے ہیں لمحے تو مختصر ہوتے ہیں لیکن یادیں طویل…..!!!*
????
*وہ محبت انتہائی معتبر ہوتی ہے جس میں دیکھنا عبادت اور چھونا گناہ تصور کیا جاتا ہو، محبت حرام نہیں نیت صاف و شفاف ہونی چاہیے*
????
*”گدھے“ دو طرح کے ہوتے ہیں ، چار پاؤں والے اور دو پاؤں والے سینگ اِن میں سے کسی کے سر پر نہیں ہوتے، آج کل چار پاؤں والوں کی نسل گھٹ رہی ہے اور دو پاؤں والوں بڑھ رہی ہے…..!*
????
*قانون مکڑی کا وُہ جالا ہے جس میں معمولی کیڑے مکوڑے تو پھنس جاتے ہیں مگر خونخوار درندے اُسے پھاڑ کر نکل جاتے ہیں….!!*
????
*مشکل وقت ایک ایسا جادوگر ہے جو ایک پل میں آپ کی چاہت کے دعوے دار کا چہرہ بے نقاب کر دیتا ہے….*
????