Eid mubarik from Team Bolta Pakistan

Team Bolta Pakistan wishes you all a happy and blessed Eid.

 

 

*عید الفطر مبارک*

آپکو کو اور آپکے اہل و عیال کو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں. اللہ پاک آپکی جان ، مال ، ایمان ، اعمال ، عزت ، آبرو ، روزی ، كمائی ، رزق ، علم ، عمل ، گھر ، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد ، زندگی ، خوشیوں ، عبادات ، تقوی ، اخلاص ، اخلاق ، سادگی ، عاجزی ، انکساری اور عمر میں برکتیں ، رحمتیں ، وسعتیں ، رفعتیں اور عروج و بلندیاں عطاء فرمائے !
آمین یا رب العالمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *