Urban Warfare 2 (اربن وار فیئر 2)
تحریر و تحقیق
آغا عاطف خان
26 اگست 2020
آغاز ۔ ۔ ۔
اربن وار فیئر 2 ۔ ۔ ۔ او پاگل ہندو بنیئے مودی سن ۔
04 اگست 2020 کو میں نے ( اربن وار فیئر ) کے نام سے ایک آرٹیکل تحریر کیا تھا ، فوج کراچی کے گٹر صاف کر رھی ہے ، نئے دوست اس آرٹیکل کو پڑھنے سے پہلے 4 اگست والے آرٹیکل کو دیکھ لیں ۔
ایم کیو ایم ، پی پی پی ۔ ۔ ۔ موجودہ کراچی کی سیلابی صورتحال کی ذمہ دار ہیں ، یہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے ، جس کا اصل مقصد کراچی کو پاکستان سے الگ کرنا ہے ۔ ۔ ۔
پچھلے بیس سالوں میں انتہائی مکارانہ طریقے سے پانی کو شہر سے باہر لے جانیوالے نالوں پر قبضے کر کے ہاؤسنگ سوسائٹیز قائم کی گئیں ، ریلوے ٹریک تک برباد کر دیا گیا ، آج پانی نکلنے کے سارے راستے بند کئے جا چکے ہیں ، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرتا ہے ، بھارت ، اسرائیل ، امریکہ ۔ ۔ ۔
اگر میں یہ کہوں کہ یہ مصنوعی بارشیں ہیں ، کوئی تعجب نہیں کے آپ ہنسیں گے ، ٹھیک ہے ، اجازت ہے ، مگر یہ ذہن میں رکھیں یہ ہارپ ٹیکنالوجی کے ذریعے برسنے والی بارشیں ہیں ۔ ۔ ۔
کراچی کی عوام کو ذلیل و خوار کیا جا رہا ہے تاکہ ان میں فوج ، حکومت وقت کیخلاف شدید ترین نفرت پیدا ہو ، ماضی کی ، موجودہ سیلابی صورت حال ففتھ جنریشن وار کا حصہ ہے ، مقصد اتنا ذلیل کرو ، کراچی والوں کو کہ یہ ملک سے بغاوت کر دیں ۔
پہلے کراچی کو خوف و دہشت کے ذریعے الگ کرنے کی کوشش کی گئی ، پھر ، مہاجر ، سندھی ، پٹھان ، پنجابی ، بلوچی نسلی و لسانی فسادات کو ہوا دی گئی ، کچھ نا ہوا تو سیلابی پانی ۔
گھروں ، دکانوں ، کارخانوں الغرض ہر جگہ پانی ، نقصان ہی نقصان ۔ ۔ ۔ اربوں کا نقصان ، بھائی یہ معاشی حب ہے پاکستان کا ۔ ۔ ۔
عمران خان کچھ کرنا بھی چاہے تو اٹھارویں ترمیم کی موجودگی میں نہیں کر سکتا ، یہ صوبائی ذمہ داری ہے ، اور صوبے کی ذمہ دار حکومت غدار ہے ۔ ۔ ۔
فوج بھیج دی ہے ، عمران خان نے ۔ جو کراچی کے گٹر صاف کر رھی ہے ، ابھی تو سارے نالے ، گٹر صاف کئے تھے ۔ ۔ ۔ ابھی تو دہشت گردی ختم کی تھی ۔ ۔ ۔ فوج ، رینجرز نے ۔
اگر ابھی کراچی کے کسی حصے میں دہشت گردی یا جنگی صورت حال بن جاتی ہے ، کوئی عقلمند مجھے جواب دے ، ایئر پورٹ سے جہاز کیسے اڑیں گے ، سڑکوں سے افواج اور مشینری کیسے پہنچے گی ، ٹروپس کیسے موو کریں گے ، انفراسٹرکچر تو ہے نہیں ، سڑکوں پر آٹھ ، دس فٹ پانی ہے ، اسی صورت حال میں کوئی پینے کے پانی میں زہر ملا دیتا ہے ؟ ؟ ؟ کون ذمہ داری لیتا ہے ؟ کوئی جواب ہے ؟
کراچی میں مارشل لاء ایک سال کیلئے نافذ کیا جائے ، انتہائی بے رحم آپریشن کرتے ہوئے ، ہر اس نالے کو کھولا جائے جو پانی شہر سے باہر لیکر جاتا ہے ، راستے میں آنیوالی ہر رکاوٹ چاہے وہ ہاؤسنگ سوسائٹی ہو یا گھر ، دکان ہو یا مارکیٹ کچھ بھی ہو ، ڈھا دیا جائے ، عدالتی سٹے ، احتجاج کو کوئی اہمیت نا دی جائے ۔ ۔ ۔
ہر وہ نالہ کھول دیا جائے ، جو پانی کے راستے میں رکاوٹ ہے ، اور کوئی حل نہیں ۔ ۔ ۔ سندھ پر جنہوں نے پچھلے بیس سال حکومت کی ہے ، خاص طور پر کراچی میں ان سیاست دانوں کو الٹا لٹکا دیا جائے ، وہ ملک توڑنے کی سازش میں شامل ہیں ۔ ۔ ۔ غدار وطن و عوام ۔
دوسری طرف ہندو بنیا مسلسل شکست سے دوچار ہو کر ذہنی توازن کھو بیٹھا ہے ، جونہی مودی کو احساس ہوا کہ امریکہ ، بھارت کی مدد کو ڈیاگو گارسیہ پہنچ گیا ہے ، بھارتی افواج ، آرٹلری ، جہازوں کی تعداد ایل اے سی پر بہت زیادہ بڑھ چکی ہے ، یہ چین کیساتھ اعلان جنگ کرنے چلا ہے ۔ ۔ ۔
یہ بھارت کو خام خیالی ہے کہ امریکہ اسکی مدد کرے گا ، امریکہ صرف بھارت کو کسی بھی طریقے سے چین کیساتھ جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے ، بہت مار پڑے گی ، بنیئے باز آجا ، بھارت ٹوٹ جاۓ گا ، امریکہ کسی کا دوست نہیں ، لڑائی میں بھارت کو دھکیل کر ، پیچھے سے غائب ہو جاۓ گا ، بھارت چاروں اطراف سے گھرا ہوا ہے ، رسک نا لے ، مارا جاۓ گا ۔ ۔ ۔
اپنے خطے کو آگ میں مت جھونک ، بھارت ، اسرائیل ، امریکہ ۔ ۔ ۔ چین ، پاکستان کا کچھ نہیں کر سکتے نا قومی سطح پر نا ہی بین الاقوامی سطح پر ۔ ۔ ۔
امریکہ اپنے ملک و عوام سے ہزاروں کلو میٹر دور آیا ہوا ہے ، ہار / مار کی صورت میں وہ بھاگ جاۓ گا ، سب نے بھارت کو پڑ جانا ہے ، پاگل ہندو بنیئے غور سے سن ۔ ۔ ۔ ایسے دشمن بھی نہیں ملیں گے ، جو زبردست دشمنی کے باوجود تجھے ، عقل دے رہے ہوں ۔ ۔ ۔
دیکھ لے یو اے ای کا انجام ، ایف 35 طیاروں کو لیکر مائک پومپیو ، نتن یاہو کے پاؤں پڑا ہوا ہے کہ امریکہ کو طیارے یو اے ای کو دے لینے دو ، مگر اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ نہیں مان رھی ، وہ دنیا میں اسرائیل سے بہتر ہتھیار کسی کے پاس نہیں دیکھنا چاہتے ، اگر امریکہ نے طیارے یو اے ای کو نا دئیے پیس ڈیل ، یو اے ای ، اسرائیل کے درمیان کینسل ۔ ۔ ۔
مائک پومپیو ، نتن یاہو کو سمجھا رہا ہے کہ یو اے ای واپس پاکستانی ، چینی کیمپ میں چلا جاۓ گا ، دوبارہ کوئی عرب ملک اسرائیل ، امریکہ کا اعتبار نہیں کرے گا ، یو اے ای نے مائک پومپیو کیساتھ میٹنگ کینسل کرنے کا اعلان کردیا ہے ، مگر اسرائیل اپنے سے بہتر ہتھیار کسی دنیا کے ملک کے پاس نہیں دیکھنا چاہتا ۔ ۔ ۔ مودی پاگل ہندو بنیئے تو کس کھیت کی مولی ہے ؟
سن غور سے ، پاکستان ، افغان طالبان کو چین کیساتھ میز پر بٹھانے جا رہا ہے ، افغان طالبان کا دوحہ کا دفتر ، پاکستان منتقل ہو رہا ہے ، روس ، ترکی ، جرمنی بھی شامل ہونے جا رہے ہیں مذاکرات میں ، اسلامی نظام ان شاء اللّه تعالیٰ قائم ہو رہا ہے ، افغانستان میں ، را سے لیکر ، بی ایل اے تک سب کی صفائی ، افغانستان سے ۔ ۔ ۔
امریکہ ، بھارت ، اسرائیل کے لات مار کر نکالا جا رہا ہے ، افغانستان سے ۔
خطے میں ٹرائیکا کے مستقبل کا فیصلہ اللّه کے حکم سے پاکستان کرنے جا رہا ہے ، ، ، نا کر جنگ کی باتیں ، پاکستان سے زیادہ ، مسلمان بھارت میں ہیں ۔ غربت بے انتہا ہے ۔ ۔ ۔ فوج تیری لڑنے کو تیار نہیں ، بپن راوت ، اجیت ڈوول کی باتوں میں نا آ ، تو تو کتے کی طرح کہیں کسی بیرونی آقا کے پاس بھاگ جاۓ گا ، جیسے ہمارا شیر بھاگ گیا ۔ ۔ ۔ رل بھارتی جنتا جاۓ گی ۔ ۔ ۔ آگے مرضی ۔
خیر ان شاء اللّه تعالیٰ ۔
بین الاقوامی جرائد و سوشل میڈیا ریسرچ
آغا عاطف خان ۔