Subah Bakhair
(وَلَقَدۡ عَهِدۡنَاۤ إِلَىٰۤ ءَادَمَ مِن قَبۡلُ فَنَسِیَ وَلَمۡ نَجِدۡ لَهُۥ عَزۡمࣰا)
(وَإِذۡ قُلۡنَا لِلۡمَلَـٰۤىِٕكَةِ ٱسۡجُدُوا۟ لِـَٔادَمَ فَسَجَدُوۤا۟ إِلَّاۤ إِبۡلِیسَ أَبَىٰ)
ہم نے آدم کو پہلے ہی تاکیدی حکم دیا تھا لیکن وه بھول گیا اور ہم نے اس میں کوئی عزم نہیں پایا اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم (علیہ السلام) کو سجده کرو تو ابلیس کے سوا سب نے کیا،
اس نے صاف انکار کر دیا
القرآن (سورہ طہ) 115+
116 یاغفار ویاستار
یااللہ ھمیں قوت ایمانی عطا فرما ھماری مدد فرما
ھمیں اپنی رحمت سے نواز دے
ھمارے مسائل کا خاتمہ فرما آمین
صبح بخیر السلام علیکم و رحمۃ اللہ رمضان مبارک