Subah Bakhair
*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُاللّهِ وَبَرَكَاتُه*
*صبح بخیر زندگی*
*وَلَـهٝ مَا سَكَنَ فِى اللَّيْلِ وَالنَّـهَارِ ۚ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْـمُ*
“اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ رات اور دن میں پایا جاتا ہے، اور وہی سننے والا جاننے والا ہے” *سورۃ الانعام*
“الله کریم”
آپکی زندگی کےهرلمحوں کوخیروعافیت اورخوشی نصیب کرے, رزق کے دانے دانے میں برکت نصیب کرے
, ہرقدم پہ راحت سکون اورکامیابی نصیب کرے.
*آمین یا رب العالمین*