Skip to content
☆السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ☆
“آج کی خوبصورت بات”
*رمضان کی دسویں سحری مبارک*
زندگی کے دوراہے پر چلتے، چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ہیں.
جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے.
یــــہی وہ منزل ہے، جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے. رب العالمین سے دعا ہے کہ آپ کی زندگی میں ہزاروں خوشگوار صبحیں طلوع ہوں
اور
اللہ آپ کو ہر اس چیز سے نوازے
جس میں خیر و برکت، عزت، راحت اور سکون ہو…. آمین
ثم آمین
آمین یا رب العالمین “خوش رھیں
خوشیاں بانٹیں
*،۔۔۔صبح بخیر زندگی۔۔۔،*