Last day of the year

 

آج 31 دسمبر اس سال کا آخری دن ھے
کل بس ایک ھندسہ بدلے گا.
وہی صبحیں وہی شامیں ــــ

میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں
آپ سب کے لئے ڈھیر ساری دعائیں ہیں
دعا کا کوئی رنگ نہیں ھوتا مگر دعا رنگ ضرور لاتی ھے.ــ

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
خیرو برکت ھو..!
عزت و وقار ھو..!
راحت و سکون ھو..!
صحت و تندرستی ھو..!
ترقی و خوشحالی ھو..!
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو…!!

دعا ھے اس”رحیم” سے
کہ آپ پر “رحم” فرمائے،

دعا ھےاس”رب العزت” سے کہ آپکی “عزت” کی حفاظت فرمائے،

دعاھے اس”غنی” سے کہ آپکو خوب “نوازے”

،دعا ھےاس “مالک کائنات” سے کہ آپکو ھر “سچی خوشی” دے،

دعا ھےاس “مشکل کشا” سے کہ آپ سب کی “مشکلات” دورفرمائے…

آمین یارب العالمین.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *