Important Alert for using courier services
اہھم پیغام
موجودہ NTS اور FTS, ETEA ,KPPSC, FPSC, PPSC, وغیرہ کے زریعے کسی بھی قسم کی سرکاری ملازمت کے لیے درخواست جمع کرنے والے امیدواروں سے گزارش ہھے کہ آپ اپنے فارمز کو ان ٹیسٹ لینے والے اداروں تک ہھمارے قومی ادارے پاکستان پوسٹ (ڈاکخانے) کے ذریعے بھجیں. آپ کی تعداد لاکھوں میں ہھے. ڈاکخانے کے زریعے اپنے فارمز جمع کروانے کے دو فائدے ہھیں –
نمبر ایک :
پاکستان پوسٹ( ڈاکخانہ)
پرائیوٹ کورئیر سروسز جیسے Tcs , ocs , وغیرہ سے بہت زیادہ سستا ہھے جس سے آپکو زاتی طور پر فائدہ پنچے گا..
نمبر دو: پاکستان پوسٹ ہمارا قومی ادارہ ہھے آپ کے یہ پیسے قومی خزانے میں جمع ھوں گے جو پھر آپ ہھی پے خرچ ھوگا اور ہھمارا ملک بحران سے تب نکلے گا جب ہھمارے قومی ادارے فائدے میں ھوں.
دوسرے کورئیر سروسز جیسے Ocs , Tcs, Leopard وغیرہ سب پرائیویٹ ادارے ہھیں اور اکثر غیر ملکی ہھیں ان کے استعمال سے صرف ان کے ملکان کو کروڑوں کا فائدہ پنچے گا لہزا غیر ملکی کمپنیوں کے مالکوں کو زاتی طور پر فائدہ پنچانے کے بجائے اپنے ملک کے قومی ادارے کو استعمال کرکے اپنے ملک کو فائدہ پنچائیں …
نوٹ:
سب محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہھے کہ خدارا اپنے قومی اداروں کو استعمال کریں اور اپنے ملک کو فائدہ پنچائیں..
پلیز شئیر , کاپی , جو بھی کریں اس پیغام کو آگے پنچائیں.شکریہ پاکستان زندہ باد….