Ikhlaqiaat ka dars

 

*جس اسلامی معاشرے میں تیس روپے کے صابن اور 200 روپے کے شیمپو کے اشتہار کے لیے عورتوں کو برہنہ کیا جاتا ہو*?

*جہاں ماں باپ خود اپنی بچیوں کو بے حجاب کر کے چست پاجاما اور فٹنگ شرٹس پہنا کر لے کر فخر سے سڑکوں اور پبلک پلیس پر گھوم رہے ہوں*
۔۔۔
*وہاں انسانیت مر جانے کا اور بہن بیٹیوں کے ریپ کا واویلا کرنا فضول ہے* ۔۔۔

*جہاں دس روپے کے بسکٹ یا چائے کی تشہیر کے لیے درجنوں نوجوان لڑکے لڑکیوں کو باہوں میں باہیں ڈال کر نچایا جاتا ہو*?????
*وہاں لڑکیوں کے گھر سے بھاگ جانے پر ہنگامہ مچانا فضول ہے*
۔۔
*جس معاشرے میں ٹی وی ڈراموں میں دیور بھابھی کے ناجائز تعلقات دکھانا معمولات میں شامل ہوں* ۔۔۔

*اور شوہر کے گھر میں موجود ہوتے ہوئے بھی بیوی کی نامحرموں سے عاشق مزاجی دکھائی جائے* ۔۔۔???
*وہاں شادی شدہ عورتوں کا شوہر اور بچوں کو چھوڑ کر گھر سے بھاگ جانا کوئی اتنی بڑی بات نہیں* ۔۔۔

*جس معاشرے میں بھائی لڑکیاں پٹانے کے لیے بہن کا سہارا لے*

*اور بہنیں پسند کی شادی کرنا چاہے تو نہیں غیرت کے نام پر قتل کر دیں*۔۔???۔

*اس معاشرے کو کونسی اخلاقیات کا درس دیا جائے* ۔۔۔۔

*قیامت بہت دور نہیں ہے۔۔۔ خوف خدا بھی دلو ں سے ختم ہوچکا ہے۔۔۔بے حیائی اور دیگر گناہوں کی لذتوں نے انسان سے انسانیت چھین لی ہے*
۔۔۔
*اللہ پاک ہمیں ایمان والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرمائے ۔۔۔*

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *