چھوٹی سی دعا

 

“اے اللہ”

جب تو اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے اور پکارے …

“ہے کوئی رحمت مانگنے والا؟

ہے کوئی خوشیاں مانگنے والا؟

ہے کوئی شفا مانگنے والا؟

ہے کوئی میرے “محبوب”

(صلی اللہ علیہ وسلم) ”

کی چاہت مانگنے والا؟

 

تو میری دعا ہے،

“یا اللہ”

ساری خوشی

ساری رحمت

ساری كاميابياں

ساری بركتیں

ساری نعمتیں

“نبی اے پاک”

(صلی اللہ علیہ وسلم) ”

کی چاہت اس شخص کو دےدے جو یہ میسیج پڑھ کے دوسرے کو بھی اس خوبصورت دعا میں شامل کرے …!

* آمین *

[9:نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم نے فرمایا.

إن موقعوں پر دعا مانگو اس وقت دعا رد نہیں ہو گی.

1؛-جب دھوپ میں بارش ہو رہی ہو.

2:- جب اذان ہو رہی ہو.

3:- سفر کے دوران.

4:-جمعہ کے دن.

5:-رات کو جب آنکھ کھلے

اس وقت.

6:-مصیبت کے وقت.

7:-فرض نماؤں کے بعد.

آپ (صل اللہ علیہ و سلم ) نے فرمایا:- اللہ?اس کے چہرے کو روشن کرے.  جو حدیث سن کے آگے پہنچاتا ہے.

(1:-سبحان الله. )

)2:-الحمد وللہ)b

)3:-الله آکبر)

پہلے سنڈ کر دو، کیونکہ جب تک کوئی یہ میسج پڑتا رہے گا.

جنت میں آپ کے نام کے پیڑ لگتے رہیں گے.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *