Subah Bakhair

Subah Bakhair Good Morning

(وَكَذَ ٰ⁠لِكَ أَنزَلۡنَـٰهُ قُرۡءَانًا عَرَبِیࣰّا وَصَرَّفۡنَا فِیهِ مِنَ ٱلۡوَعِیدِ لَعَلَّهُمۡ یَتَّقُونَ أَوۡ یُحۡدِثُ لَهُمۡ ذِكۡرࣰا)

(فَتَعَـٰلَى ٱللَّهُ ٱلۡمَلِكُ ٱلۡحَقُّۗ وَلَا تَعۡجَلۡ بِٱلۡقُرۡءَانِ مِن قَبۡلِ أَن یُقۡضَىٰۤ إِلَیۡكَ وَحۡیُهُۥۖ وَقُل رَّبِّ زِدۡنِی عِلۡمࣰا)

اسی طرح ہم نے تجھ پر عربی قرآن نازل فرمایا ہے اور طرح طرح سے اس میں ڈر کا بیان سنایا ہے

تاکہ لوگ پرہیز گار بن جائیں یا ان کے دل میں سوچ سمجھ تو پیدا کرے

پس اللہ عالی شان واﻻ سچا اور حقیقی بادشاه ہے۔

تو قرآن پڑھنے میں جلدی نہ کر اس سے پہلے کہ تیری طرف جو وحی کی جاتی ہے وه پوری کی جائے،

ہاں یہ دعا کر

کہ پروردگار! میرا علم بڑھا

القرآن (سورہ طہ) 113+114

یارحیم ویاکریم

یااللہ ھمیں معاف فرما

ھماری خطاؤں کو بخش دے

ھماری مدد فرما ھمیں

اپنی رحمت سے نواز دے

آمین

صبح بخیر

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *