Subah Bakhair
*اســـــــلام علیـــــــکم ورحمتہ اللّٰہ وبر کاتہ*
*صبـــــــح بخـــــــیر زنـــــــدگـی*
*رمضان کی 16ویں سحری سب کو مبارک*
اس مبارک مہینے میں ہم اللہ کی رحمت کے طلبگار ہیں، اور اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہمیں بخش دے اور دعا کرتے ہیں کہ اس مبارک مہینے کے چلے جانے کے بعد بھی اللہ ہم پر اپنی رحمت کا سایہ قائم رکھے کہ ہم گناہوں کی دنیا میں واپس پلٹ کر نہ جائیں ۔
اے ﷲ ! اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز کی محبت سے بڑھا دے ، مجھ میں اپنا خوف ہر چیز کے خوف سے زیادہ کر دے ، دنیا کی ہر طلب پر اپنی ملاقات کا شوق غالب کر دے اور جب تو د نیا والوں کو ان کی دنیا سے ٹھنڈک دے تو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اپنی عبادت میں رکھ دے۔
آمین ب